: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیرالہ میں کولم کے پتتگل مندر میں ہوئے آتشزدگی کے دردناک حادثے میں 110 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس حادثے میں جھلس جانے والے لوگوں کا علاج
کولم کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں چل رہا ہے، جن میں 77 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی راحتی کام کا جائزہ لینے کے لئے کولم پہنچ گئے ہیں۔